Tuesday, January 30, 2024
Actor Maryam nor
بیڈروم میں مرے ہوئے جھینگے ملے، مریم نور نے روم میٹ کے حوالے سے درد ناک قصہ سنادیا
اداکارہ مریم نور نے کراچی شفٹ ہونے کے بعد روم شیئرنگ کا دردناک قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ ان کی روم میٹ نے علیحدہ گھر ملنے کے بعد جاتے ہوئے خاصی بدسلوکی کی۔
اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے شو میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ کوئی ایسی شیئرنگ جو گلے پڑی ہو؟ اس پر مریم نور نے کہا کہ جب میں کراچی میں شفٹ ہوئی تو اس وقت میں ایک شیئرنگ اپارٹمنٹ میں رہ رہی تھی۔
اداکارہ نے بتایا کہ لاہور سے کراچی شفٹ ہونے والوں کی یہی خواہش ہوتی ہے وہ ایک خوبصورت اور صاف ستھری جگہ میں رہیں لیکن مہنگی رہائش گاہ ہر ایک افورڈ نہیں کرسکتا، کراچی شفٹ ہونے کے بعد میری ملاقات ایک بہت سلجھی اور سیدھی نظر آنے والی لڑکی سے ہوئی جس نے مجھے آفر دی کہ ہم شیئرنگ پر ایک اپارٹمنٹ لے لیتے ہیں، اس دوران مجھے میرے گھر والوں نے سمجھایا کہ میں سستا اپارٹمنٹ کرائے پر لے لوں لیکن شیئرنگ پر نہ لوں لیکن میں نے والدین کو کہا کہ ایسا کچھ نہیں لڑکی اچھی ہے کچھ نہیں ہوگا۔
بیڈروم میں مرے ہوئے جھینگے ملے، مریم نور نے روم میٹ کے حوالے سے درد ناک قصہ سنادیا
ڈیسک Time30 جنوری ، 2024
Facebook
Twitter
Whatsapp
جب میں کراچی میں شفٹ ہوئی تو اس وقت میں ایک شیئرنگ اپارٹمنٹ میں مقیم رہنے لگی تھی: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو/ فائل فوٹو
جب میں کراچی میں شفٹ ہوئی تو اس وقت میں ایک شیئرنگ اپارٹمنٹ میں مقیم رہنے لگی تھی: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو/ فائل فوٹو
اداکارہ مریم نور نے کراچی شفٹ ہونے کے بعد روم شیئرنگ کا دردناک قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ ان کی روم میٹ نے علیحدہ گھر ملنے کے بعد جاتے ہوئے خاصی بدسلوکی کی۔
اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے شو میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ کوئی ایسی شیئرنگ جو گلے پڑی ہو؟ اس پر مریم نور نے کہا کہ جب میں کراچی میں شفٹ ہوئی تو اس وقت میں ایک شیئرنگ اپارٹمنٹ میں رہ رہی تھی۔
اداکارہ نے بتایا کہ لاہور سے کراچی شفٹ ہونے والوں کی یہی خواہش ہوتی ہے وہ ایک خوبصورت اور صاف ستھری جگہ میں رہیں لیکن مہنگی رہائش گاہ ہر ایک افورڈ نہیں کرسکتا، کراچی شفٹ ہونے کے بعد میری ملاقات ایک بہت سلجھی اور سیدھی نظر آنے والی لڑکی سے ہوئی جس نے مجھے آفر دی کہ ہم شیئرنگ پر ایک اپارٹمنٹ لے لیتے ہیں، اس دوران مجھے میرے گھر والوں نے سمجھایا کہ میں سستا اپارٹمنٹ کرائے پر لے لوں لیکن شیئرنگ پر نہ لوں لیکن میں نے والدین کو کہا کہ ایسا کچھ نہیں لڑکی اچھی ہے کچھ نہیں ہوگا۔
مریم نور نے مزید بتایا کہ وہ لڑکی گاؤں سے آئی ہوئی تھی، شروع میں بہت سیدھی سادی لگی لیکن کچھ مہینوں میں ہی اس کے پر نکلنا شروع ہوگئے، مجھے اس کے ساتھ ایک اپارٹمنٹ میں رہتے ہوئے یہ محسوس ہونے لگا کہ میں ایک نوکرانی ہوں جو کہ شیئرنگ پر نہیں بلکہ اس کے پیسوں پر اس گھر میں رہ رہی ہوں لہٰذا کچھ ہی مہینوں میں، میں نے اس لڑکی سے علیحدہ رہنے کا فیصلہ کیا اس کے بعد جب ایک روز میں لاہور گئی تو اس کی کال آئی کہ میں نے اپنے لیے گھر خرید لیا لہٰذا اب میں اسے اپارٹمنٹ کا ڈپوزٹ واپس کردوں جس پر میں نے اس لڑکی کو دو مہینے کا کنٹریکٹ یاد دلایا اور کہا کہ یہ پیسے دو مہینے بعد ہی دوں گی۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ لیکن اس کے بعد جب میں کراچی آئی تو وہ لڑکی میری چیزیں چوری کرکے لے گئی، میرے کمرے میں مرے ہوئے جھینگے پھینک گئی، یہی نہیں میری برتنوں میں خراب کھانا بھی ڈال گئی۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
King Charles' heart melts as Prince Harry, Meghan send sincere message
Prince Harry and Meghan Markle send message of peace to the royal family as 2025 begins By Web Desk January 04, 2025 Prince Harry, Meghan...
-
Kate Middleton gets significant message after castle uncovers miserable news Kate Middleton is wanting to face significant challenge for he...
-
Meghan Markle at last capitulates to prince Harry's strain over Lilibet, Archie Entertainment Web DeskApril 22, 2024 Prince Harry need...
-
Reason Meghan Markle, prince Harry can't rebound to UK, uncovers master Meghan Markle and prince Harry wouldn't have the option to ...
No comments:
Post a Comment