Monday, January 29, 2024

P T I

امریکا میں پی ٹی آئی کیلئے لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرلی گئیں https://herpassages.com/ev9uceeq?key=b0bc9f7b26fac7dedd40c8a35037c88d
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے لیے امریکا میں لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق لابنگ فرم کی خدمات پی ٹی آئی کے حامی پاکستانی نژاد امریکن فیاض قریشی نے حاصل کیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لابنگ فرم ایل جی سی ایل ایل کی خدمات 16 جنوری سے یکم مارچ تک 45 دن کے لیے حاصل کی گئیں۔ لابنگ فرم کو 45 ہزار ڈالر ادا کیے جائیں گے،جبکہ 35 ہزار پاؤنڈ ادا کیے جا چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فیاض قریشی کی لابنگ فرم کے سربراہ اسٹیفن پائن سے اپنے دفتر میں ملاقات ہوئی۔ پی ٹی آئی نے میڈیا ریلیشن اور لابنگ کیلئے امریکا میں 2 نئی فرمز سے معاہدہ کرلیا ذرائع کا کہنا ہے کہ فرم پاکستان میں پی ٹی آئی ارکان کو درپیش مسائل سے متعلق کانگریس میں آگاہی پیدا کرے گی۔ پی ٹی آئی امریکا کے ذرائع کے مطابق فرم کی خدمات پارٹی کی پاکستانی قیادت کی ہدایت پر حاصل کی گئی ہیں۔.


No comments:

Post a Comment

King Charles' heart melts as Prince Harry, Meghan send sincere message

  Prince Harry and Meghan Markle send message of peace to the royal family as 2025 begins By  Web Desk January 04, 2025 Prince Harry, Meghan...